زمین اور رقبے کی اکائیوں کی گائیڈ
پاکستان میں زمین عموماً مرلہ اور کنال میں بکتی ہے۔ مرلے کا سائز علاقے کے مطابق مختلف ہوتا ہے، اس لیے بیچنے والے سے پوچھ لیں۔
| اکائی | مربع فٹ | مربع میٹر |
|---|---|---|
| 1 مرلہ (اس سائٹ پر) | 272.3 | 25.29 |
| 1 کنال (اس سائٹ پر) | 5,445 | 505.9 |
| 1 مربع گز | 9 | 0.836 |
| 1 ایکڑ | 43,560 | 4,047 |